Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مداحوں نے عاطف کی یادیں شیئرکردیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( سٹاف رپورٹر) گلوکار عاطف اسلم کے مداحوں نے ان کے بارے میں ایسے قصے بتائے ہیں جن کا لوگوں کوپہلے علم نہیں تھا ۔ گلوکار کے حوالے سے بتایا گیا کہ وہ کتنے مذہبی اور دِل کے اچھے انسان ہیں۔ایک صارف نے بتایاکہ عاطف نے انکے گھرنماز پڑھی اور جزاک اللہ کہتے ہوئے گھر والوں کو سیلفی بھی لینے دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.