Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزن کم کرنے کیلئے غذا میں کمی ،نادیہ حسین کی فٹنس کا راز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین نے مداحوں کواپنے فِٹ رہنے کے راز سے آگاہ کرتے ہوئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں ایکسر سائز بالکل نہیں چھوڑتی اور ڈائٹ کا بھی بے حد خیال رکھتی ہوں لیکن جب بھی مجھے وزن میں کمی کرنا ہو تب میں غذا کا کچھ حصہ کم کردیتی ہوں۔انہوں نے کہاکہ جس طرح گاڑی اور موٹرسائیکل پر روز کپڑا مارنا ہوتا ہے ، مہینے میں ایک بار سروس کروانی پڑتی ہے تاکہ وہ گندگی سے پاک رہے ، اسی طرح جلد کی دیکھ بھال بھی ضروری ہے ۔ اگر گاڑی اور موٹرسائیکل کی ٹیوننگ نہیں ہوگی تو وہ دیرپا نہیں چل سکے گی، ایسا ہی جلد کامعاملہ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.