Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بریسٹ کینسر کا شکار پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مداحوں کو اپنی طبیعت کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور مداحوں کی بےپناہ سپورٹ اور دعاؤں کا شکریہ ادا کیا۔

نادیہ جمیل نے لکھا کہ ان کی زندگی میں کیموتھراپی کا مرحلہ کسی جنگ سے کم نہیں تھا، لیکن انہوں نے اللہ کی مدد سے درد اور تکلیف کو صبر اور حوصلے سے برداشت کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.