Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سلیم ملک نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعتراف کا لیٹرمنظرعام پرلانے کومضحکہ خیزقراردے دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کرکٹ فکسنگ اسکینڈل میں پی سی بی کی جانب سے جواب مسترد  کیے جانے پرسابق کپتان سلیم ملک سامنے آگئے۔

سلیم ملک نے کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعتراف کا لیٹر منظرعام پرلانے کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ای میل میں کہا گیا کہ جواب میں یہ غلطیاں ہیں، انہیں درست کریں میں تو ٹرانسکرپٹ کے دوسرے جواب کی تیاری کررہا تھا کہ یہ 2014 کا معاملہ سامنے لے آئے، میں 2014 نہیں 2013 کے آخرمیں کرکٹ بورڈ کے پاس گیا تھا۔ نجم سیٹھی ، سبحان احمد اور تفضل رضوی سے ملاقات میں اپنا مسئلہ اٹھایا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.