Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فلسطین میں کورونا سے مزید 5 افراد جاں بحق

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوئے جبکہ 436 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔

وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ 4 افراد ہیبرون شہر اور ایک بیت اللحم میں جاں بحق ہوا۔

فلسطین میں اب تک کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 35 ہوگئی ہے جبکہ کیسز کی مجموعی تعداد 5 ہزار 827 ہے تاہم 829 صحت یاب ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.