Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے شخص کو چار ماہ قید کی سزا سنا دی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو تھپڑ مارنے والے شخص کو چار ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔

تھپڑ مارنے والے شخص نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے یہ حرکت جذبات میں سردز ہوئی کیونکہ وہ میکرون کی صدارت سے مایوس ہوچکا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.