Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

روس نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے پر عائد پابندی اٹھالی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی: روس نے پاکستان سے چاول درآمد کرنے پر عائد پابندی 11 جون 2021 سے اٹھا لی۔

روس کے پلانٹ پروٹیکشن کے ادارے روزل خوزنادزور نے اپنے خط میں وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے ماتحت ادارے محکمہ پلانٹ پروٹیکشن کے ڈائریکٹر ٹیکنکل محمد سہیل شہزاد کو پاکستان سے چاول کی درآمد سے باضابطہ پابندی اٹھانے سے متعلق آگاہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.