Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راملہ : اسرائیلی فورسز کی مغربی کنارے میں فائرنگ سے خاتون صحافی جاں بحق ہو گئیں۔

ملکی خبر ایجنسی کے مطابق الجزیرہ اور فلسطین کی وزارت صحت نے شیریں ابو اقلاح کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے خاتون صحافی کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

واقعے کی سامنے آنے والی ویڈیوز کے مطابق خاتون صحافی کے سر پر گولی ماری گئی، یہ اسرائیلی فوج کی خطے میں دہائیوں سے جاری دہشت گردانہ کارروائیوں میں اس لحاظ سے سفاکانہ اقدام ہے کہ اسرائیل صحافتی ذمہ داریاں نبھانے والوں کو بھی نشانہ بنانے سے باز نہیں آ رہا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.