Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

برطانوی ملکہ کی طبیعت ناساز، تقریر شہزدہ چارلس نے پڑھ کر سنائی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن : برطانوی ملکہ الزبتھ طبیعت کی ناسازی کے باعث پارلیمانی سیشن کے افتتاح کی تقریب میں شریک نہ ہوسکیں۔

ملکہ کی جگہ ولی عہد شہزادہ چارلس نے ہاؤس آف لارڈ سے خطاب کیا اور پارلیمانی سیشن کا ایجنڈا پیش کیا۔ گزشتہ ساٹھ برس میں پہلی بار ملکہ الزبتھ پارلیمانی سیشن کی افتتاحی تقریب میں شرکت سےقاصر رہیں،،شہزدہ چارلس نے ملکہ کی تقریر پڑھ کر سنائی۔

اس موقع پر ملکہ کا تاج علامتی طور پر شہزادہ چارلس کے پہلو میں رکھا گیا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.