Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

رہنما تحریک انصاف مراد سعید قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے استعفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، اس ضمن میں پہلا استعفیٰ مراد سعید نے دیا جنہوں نے اپنا استعفیٰ اسپیکر اسمبلی کو بھجوا دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مراد سعید نے کہا کہ جن جن کی غلامانہ ذہنیت نے میرے گھروں کو مقتل گاہ بنا دیا، میرے لوگوں کو پناہ گزین، میری والدہ کو زندہ درگور کر دیا کیا میں ان کو اس ملک کا سربراہ مانوں ؟، ایبسولوٹلی ناٹ۔

مراد سعید نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ فقط میرا نہیں ، بائیس کروڑ عوام کا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.