Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آسٹرین چانسلر روس اور یوکرین کی جنگ ختم کرانے کیلئے سر گرم ، پیوٹن سے ملاقات کا اعلان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ویانا :  آسٹریا ، روس اور یوکرین کی جنگ ختم کرانے کیلئے سر گرم ہو گیا، آسٹرین چانسلر نے روسی صدر ویلادی میر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کا اعلان کر دیا۔

آسٹرین چانسلر کارل نیہامر وہ پہلی شخصیت ہیں جن کی جانب سے یوکرین پر روسی حملے کے بعد پہلی مرتبہ ملاقات کا اعلان سامنے آیا ہے، ترجمان نے بتایا کہ کارل نیہامر نے روسی دورے پر جرمنی، برسلز اور یوکرین کے صدر کو اعتماد میں لیا ہے۔

دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تلخی کو کم کرنا اور مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کیلئے سازگار ماحول پید اکرنا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.