Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیراعظم کا انتخاب : پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : تحریک انصاف نے پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔ تمام ارکان کو وزیراعظم کے الیکشن کے دوران ایوان میں حاضر ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ارکان قومی اسمبلی کو خط سکیرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے لکھا گیا ہے۔ پی ٹی آئی ارکان کو خط میں شاہ محمود قریشی کو ووٹ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جس میں ارکان کو شرکت یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گہا ہے پارٹی پالیسی پر عمل نا کرنے والے رکن کے ارٹیکل 63 اے تحت کارروائی ہوگی، خلاف ورزی کرنے والے پارٹی سے برخاست اور قومی اسمبلی کی نشت سے نا اہل کر دیا جائے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.