Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کورونا وائرس سے مسلسل چوتھے روز 5 ہزار سے زائد افراد متاثر، 114 انتقال کر گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

متعدد اقدامات کے باوجود پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ کم ہوتا نظر نہیں آرہا اور ملک میں مسلسل چوتھے روز 5 ہزار سے زائد افراد میں کووِڈ 19 کی تشخیص ہوئی۔

کووِڈ-19 کے اعداد و شمار کے لیے بنائی گئی  پاکستان میں مزید 5 ہزار 50 افراد وائرس سے متاثر ہوئے جبکہ 114 مریض انتقال کر گئے۔

وبا کی تشخیص کے لیے 10 اپریل کو مجموعی طور پر 46 ہزار 66 ٹیسٹس کیے گئے جس کے نتیجے میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح 10.96 فیصد رہی جبکہ فعال کیسز 73 ہزار 875 تک پہنچ چکے ہیں۔

ملک میں مجموعی طور پر اب تک کورونا وائرس سے 7 لاکھ 21 ہزار 18 افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 15 ہزار 443 زندگی کی بازی ہار گئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.