Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی بلاول ہاؤس میں طلب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  :  پیپلز پارٹی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس آج کراچی بلاول ہاؤس میں ہو گا، ملکی سیاسی صورت حال، پی ڈی ایم تحریک سمیت آئینی وپارلیمانی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی زیرصدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، پی ڈی ایم تحریک، اسمبليوں سے استعفے دینے، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب سے متعلق شوکاز نوٹس کاجائزہ لیاجائےگا۔

پارٹی کے سینئر رہنما ویڈیو لنک کےذریعےشریک ہوں گے، سی ای سی کے اجلاس کے بعد اہم فیصلوں سے متعلق پیپلزپارٹی کے رہنما پریس بریفنگ دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.