Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نمایاں تیزی رہی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  ( بزنس رپورٹر) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر زبردست تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 800 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار کی نفسیاتی حد پار کرتے ہوئے 45100 پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ کے سرمائے میں1125 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.