Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عالمی منڈی میں سونا مہنگا، ملک میں سستا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( بزنس رپورٹر ) تاہم اس مدت کے دوران ملکی صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کمی واقع ہوئی۔ اس وقت سونے کی قیمت ایک لاکھ 4100 روپے فی تولہ ہے ۔ ہفتے کو عالمی منڈی میں سونا 4 ڈالر فی اونس سستا ہوا، جبکہ ملکی صرافہ بازاروں میں استحکام رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.