Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شانگلہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ اور تین بیٹے قتل ،لاشیں ہسپتال منتقل

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شانگلہ  : شانگلہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے باپ اور تین بیٹے قتل کر دیئے، پولیس نے لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔

شانگلہ کے قریب پورن بگیاڑ میں نامعلوم افرادنے اندھا دھند فائرنگ کر کے باپ سمیت تین بیٹے قتل کر دئیے، واردات کے بعد ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پورن منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا، تحقیقات جاری ہیں جبکہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.