Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وقار یونس کی سرجری ، دعاؤں کے طلبگار

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور باؤلنگ کوچ وقار یونس نے اپنی سرجری کی کامیابی کے لئے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے وقار یونس نے چاہنے والوں کو بتایا کہ وہ معمولی کی آنکھ کی سرجری کے لئے جارہے ہیں جس کے لئے مداحوں کی دعاؤں کا طلبگار ہوں۔

خیال رہے کہ بوریوالا ایکسپریس کے نام سے کرکٹ کی دنیا میں اپنی دھاک بٹھانے والے سابق فاسٹ باؤلر وقار یونس نے گزشتہ سال ستمبر میں قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.