کراچی ( بزنس رپورٹر) اسٹاک ایکسچینج کے مطابق دادا بھائی سیمنٹ کے حصص کی خرید و فروخت پہلے ہی معطل تھی اور تاحال معطلی کے اسباب دور نہ کرنے پر اس میں مزید دو ماہ کی توسیع کردی گئی ہے جس کی مدت 11جنوری2021سے شروع ہوگی،ترجمان اسٹاک ایکسچینج نے مذکورہ فیصلے سے سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)اور سینٹرل ڈپازٹری کمپنی(سی ڈی سی)کو بھی آگاہ کردیا ہے ۔
مشرق مزید