Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

روئی کا بھاؤ دس سال کی بلند سطح پر

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی  ( بزنس رپورٹر ) جس سے اعلی کوالٹی کی روئی کا بھاؤ دس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،سندھ میں روئی کا بھاؤ فی من 9500 تا 10700 روپے ،پھٹی کا بھاؤ فی 40 کلو 4000 تا 4700 روپے جبکہ پنجاب میں روئی کا بھاؤ فی من 10000 تا 11100 روپے اور پھٹی کا بھاؤ فی 40 کلو 4500 تا 5600 روپے رہا،رواں سال دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ روئی کا بھاؤ 11 ہزارروپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.