Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستانی معاشرے کی اصلاح کیلئے بڑا کام کرنیکی ضرورت :صوفیہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  پاکستان میں بچوں اور خواتین سے ہونے والی جنسی زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر مجھے ملک چھوڑ کر امریکہ منتقل ہونا پڑا مگر یہاں بھی پاکستانیوں نے میرا پیچھا نہیں چھوڑا ۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ایسے واقعات پر جب بھی کوئی بھی کمنٹس یا پوسٹ شیئر کرتی ہوں تو اس پر طرح طرح کے غلیظ کمنٹس اور ذاتیات پر حملے کئے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرے کی اصلاح کے لئے بڑا کام کرنے کی ضرورت ہے وگرنہ آنے والے چند سالوں میں ہم کہیں کے نہیں رہیں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.