ممبئی( شوبز ڈیسک) اداکارہ کنگنا نے تاپسی پنوں کے تازہ ترین فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تاپسی پنوں نے خود کو میری کاپی کیلئے وقف کردیا۔ٹوئٹر پر ایک مداح کی جانب سے تاپسی پنوں کی شیئر کئے گئے فوٹو شوٹ پر تبصرہ کیا گیا جس پر کنگنا نے لکھا کہ میں اس کی تعریف کرتی ہوں ،وہ ایک سچی پرستار ہے اس نے خود کو مطالعے کیلئے وقف کیا اورمجھے سوچ کے مقام پر کاپی کیا۔ کسی اور سپر سٹار خاتون نے پاپ کلچر پر اس طرح قبضہ نہیں کیا جس طرح میں نے کیا، میں امیتابھ کے بعد سب سے زیادہ کاپی کی جانے والی سپر سٹار ہوں۔
مشرق مزید