Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سعودی عرب اور قطر کے مابین براہ راست پروازوں کا آج سے آغاز

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض :  سعودی عرب اورقطر میں براہ راست پروازوں کا آج سے آغاز ہو رہا ہے، سعودی عرب نے چار جنوری کو قطر کے ساتھ فضائی، برّی اور بحری سرحدیں کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

سعودی عرب اور قطر کی قومی فضائی کمپنیاں ساڑھے3 سال بعد پروازیں دوبارہ شروع کر رہی ہیں، قطری فضائی کمپنی آج سے ریاض، 14 جنوری سے جدہ اور 16 جنوری سے دمام کے لیے پروازیں چلا رہی ہے۔

سعودی ائیر لائن آج سے ریاض اور جدہ سے دوحہ کے لیے پروازیں چلا رہی ہے، دونوں ممالک کے درمیان زمینی رابطے پہلے ہی بحال ہو چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.