Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا، بجلی کے نرخوں‌میں‌ ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا، بجلی ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ اضافہ اکتوبر اور نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے بجلی ایک روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اکتوبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 29 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ہے جبکہ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی 77 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوئی ہے۔

اس اضافے سے بجلی صارفین پر 8 ارب 40 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.