Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

تربت اورکوئٹہ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، آج سے دو طرفہ پروازیں شروع

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :  تربت اور کوئٹہ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، پی آئی اے نے آج سے کوئٹہ سے تربت کیلئے دو طرفہ پروازیں شروع کر دیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز دوپہر 12 بجے کوئٹہ سے تربت کیلئے روانہ ہوئی۔ کوئٹہ سے تربت کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ تربت، گوادر، جیونی، گردونواح کی عوام کا پروازیں شروع کرنے کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ جلد دیگر شہروں سے بھی گوادر کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی۔

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.