Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مکی آرتھر نے سرفراز احمد کی خاص اہلیت کا انکشاف کردیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک )  سابق قومی کوچ مکی آرتھر نے سرفراز احمد کو مصباح الحق اور گریم اسمتھ سے زیادہ بہتر کپتان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان میں موجود ایک خاص اہلیت کسی اور کپتان میں نہیں دیکھی کہ وہ میدان میں ساتھی کھلاڑیوں سے غصے میں کچھ بھی کہہ جاتے مگر ڈریسنگ روم میں آتے ہی ان کے بھائی بن کر گھل مل جاتے تھے ۔مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستانی ٹیم کے ساتھ کام کرنا اچھا لگا اور سرفراز احمد سے اچھا تعلق رہا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.