Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

زندگی میں کبھی کسی سے پیار نہیں ہوا :حمزہ علی عباسی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ ان کے پاس کوئی ایسا واقعہ نہیں ہے جس سے یہ ثابت کریں کہ انہیں زندگی میں کبھی کسی سے پیار ہوا ہے ۔ شادی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شادی ایک بہت بڑی ذمہ داری ہے جسے دل اور سمجھداری سے نبھانا ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شادی کا خوب صورتی سے زیادہ خوب سیرتی سے تعلق ہے کیونکہ ہم کسی کی شکل کے بجائے اس کی عادات کے ساتھ زندگی گزارتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.