Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آمنہ الیاس نے سوشل میڈیا پرسب کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے ) شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ شوٹنگ میں مصروف کسی سیٹ پر موجود ہیں اور ٹیم اُن کا میک اپ اور ڈریس ٹھیک کرنے میں مصروف ہیں۔اس دوران آمنہ الیاس چھینکتی ہیں اور اُن کی ٹیم اچانک کام کرتے کرتے کچھ دیر کیلئے رُک جاتی ہے اور دوبارہ سے میک اپ شروع کر دیتی ہے جبکہ آمنہ الیاس کو دوبارہ چھینک محسوس ہوتے ہوئے دیکھ کر اُن کی ٹیم دور بھاگنے لگتی ہے اور آمنہ اپنی میک اپ آرٹسٹ کی جانب اُن کے پیچھے بھاگ جاتی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ کورونا کا مذاق نہ اڑائیں بلکہ اسے سیریس لیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.