Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

عوام کو تاریخی پیکج دینے پر اہلیانِ سیالکوٹ کی جانب سے وزیراعظم کا شکریہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کو تاریخی پیکج دینے پر اہلیانِ سیالکوٹ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ، روڈ انفراسٹرکچر، جدید ہسپتالوں کے قیام اور دیگر ترقیاتی منصوبوں سے سیالکوٹ کے عوام کا معیار زندگی بہتر ہوگا۔

معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ کے دیہی حلقہ کو بے چَک میں اراضی ریکارڈ سنٹر کا قیام عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے کیجانب اہم قدم ثابت ہوگا، سیالکوٹ کی ترقی کے سفر میں اقبال کے شاہین کپتان کے شانہ بشانہ شہرِ اقبال کی حقیقی ترقی کو یقینی بنائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.