Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

سیاسی اور عوامی کارکردگی سے ہٹ کراداروں اور ذاتیات پر تنقید لمحہ فکریہ ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سیاسی اور عوامی کارکردگی سے ہٹ کراداروں اور ذاتیات پر تنقید لمحہ فکریہ بنتی جارہی ہے ہمیں تقریروں اور پریس کانفرنسوں میں سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے یہ بات انہوں نے ٹوئیٹر پراپنے ایک پیغام میں کہی وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمیں اپنی تقریروں اورپریس کانفرنسوں میں بہت سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے قوموں ،علاقوں تہذیبوں ،اداروں اور ذاتیات سے ہٹ کر سیاسی اورعوامی کارکردگی پر گفتگو مرکوز رکھنی چاہئے ذاتیات اداروں سمیت دیگر معاملات میں گفتگو لمحہ فکریہ بنتی جارہی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.