Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

حکومت ووٹ سے نہیں دھونس سے آئی ہے، طلال چوہدری

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت ووٹ سے نہیں بلکہ دھونس سے آئی ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا کہ ووٹ کی عزت کا حکومت کو نہیں پتہ کیوں کہ یہ ووٹ سے نہیں آئے، حکومت ووٹ سے نہیں دھونس سے آئی ہے۔

طلال چوہدری نے کہا کہ وزراء اور وزیراعظم نے مریم نواز کےخلاف کل سازش تیار کی ہے، جلسہ ہوگا تو معلوم ہو جائے گا کہ ووٹ سے کون آیا اور دھونس سے کون آیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جلیل شرقپوری شیر کے نشان پر ووٹ لے کر آئے، نواز شریف کی قیادت کا احترام کریں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.