Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

چارسدہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کیس کا ملزم گرفتار، جرم کا اعتراف کرلیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چارسدہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کیس میں ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کی عمر 45 سے 50 سال کے درمیان ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس کے سامنے اقرام جرم کر لیا اور اس کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی کا ایک جوتا بھی برآمد کرلیا ہے۔ ملزم کا تعلق زینب کے علاقے سے بتایا جاتا ہے۔

گرفتار 3 مشتبہ افراد کا اس کیس کے سلسلے میں ڈی این اے کیا جا چکا ہے۔ ڈی پی او شعیب خان کے مطابق ڈی این اے رزلٹ آنے پر ملزم کے بارے میں معلوم ہو سکے گا، تاہم زیر حراست افراد میں سے ایک ملزم کے ملوث ہونے کے شواہد مل گئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.