کراچی ( سٹاف رپورٹر ) انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک بولڈ تصویر پوسٹ کی ۔ تصویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ‘مضبوط اور باہمت عورتیں کبھی ہار نہیں مانتی ہیں۔‘کسی بھی چیز میں ناکامی کے بعد ہمیں صرف ایک کپ کافی اور تھوڑے آنسو بہانے کے ضرورت ہوتی ہے تاکہ ہم عورتوں کا دل ہلکا ہوسکے لیکن اُس کے بعد ہم ہمیشہ زیادہ طاقت اور ہمت کے ساتھ واپس آتے ہیں۔ میری سپورٹ تمام طاقتور اور باہمت عورتوں کے ساتھ ہے ۔اُنہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ہیش ٹیگ ‘گرل پاور’ بھی استعمال کیا۔
مشرق مزید