Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

مہوش،ایچ ایس وائے آسکر سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی   (سٹاف رپور ٹر)  خیال رہے کہ آسکر کیلئے پاکستان، بھارت، ایران، ترکی اور افغانستان سمیت دنیا کے تمام ممالک میں قائم کمیٹیاں ہی اپنے اپنے ممالک کی کسی ایک فلم کو غیر ملکی زبان کی کیٹیگری کیلئے منتخب کرتی ہیں۔ ٹوئٹر پر حسن شہریار نے لکھا کہ آسکر کمیٹی 2020 کا حصہ بننے پر مجھے فخر ہے ۔ دوسری جانب اداکارہ مہوش حیات نے بھی ٹویٹ میں لکھا کہ مجھے 2 مرتبہ آسکر ایوارڈ کی فاتح شرمین عبید چنائے کے ساتھ ‘آسکر سلیکشن کمیٹی’ کا حصہ بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.