ممبئی (شوبز ڈیسک ) انسٹاگرام پر ثنا خان نے اپنی زندگی کے نئے سفر سے متعلق ایک طویل پیغام جاری کیا جو اْنہوں نے انگریزی اور اْردو زبان میں شیئر کیا ۔ثنا خان نے لکھا کہ ‘وہ شوبز انڈسٹری چھوڑ کر اپنی تمام زندگی انسانیت کی خدمت میں وقف کریں گی اور وہ اللہ تعالیٰ کے حکم پر چلنے کا پکا ارادہ کر رہی ہیں۔اْنہوں نے اپنے تمام چاہنے والوں سے اپیل کی کہ سب اْن کیلئے دعا کریں کہ وہ اپنے فیصلے پر ہمیشہ قائم رہیں۔
مشرق مزید