Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پی سی بی کا زمبابوے سیریز کیلئے وینیو کو تبدیل کرنے پر غور

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملتان:  میٹروپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل اور پاک زمبابوے میچز کے اخراجات کی مد میں 35 کروڑ روپے سے زائد رقم مانگنے پر بورڈ نے پاکستان زمبابوے کرکٹ سیریز کے لئے ملتان کے وینیو کو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا، زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے تینوں میچز لاہور میں کرائے جانے کا امکان ہے۔

کمشنر ملتان نے بطور ایڈمنسٹریٹر ملتان میٹرو پولیٹن کارپوریشن بورڈ کو پی ایس ایل کے تین میچز کی مد میں لائٹنگ اور پارکنگ کیلئے 15 کروڑ تھا جبکہ رواں ماہ پاک زمبابوے سیریز کے انتظامات کیلئے بھی 20 کروڑ کی رقم کا مطالبہ کیا تھا جبکہ مراسلہ کرکٹ بورڈ کو لکھا تھا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ چند معاملات چل رہے ہیں لیکن تاحال سیریز کی کسی دوسرے شہر منتقلی کا فیصلہ نہیں ہوا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.