Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

آئین کے تحت فوج ہر منتخب حکومت کے ساتھ ہوتی ہے : شاہد خاقان عباسی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کے آج کے خطاب کی باتوں کو حیران کن قرار دے دیا اور کہا کہ میں کبھی زندگی میں ایسی باتیں نہیں سنیں۔

 شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت مہنگائی اور معیشت کی تباہی سے توجہ ہٹانے کے لیے ہر قسم کی باتیں کرنے کو تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ادھر اُدھر کی باتیں نہ کریں، مہنگائی اور ملکی معیشت کی تباہی کا جواب دیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.