Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بر آمدات میں کمی حیرت انگیز ،میا ں انجم

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کرا چی(بزنس  رپورٹر) وفاقی چیمبر نے اگست 2020میں بر آمدات میں کمی کے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کیاہے ،صدر میا ں انجم نثار نے کہاکہ اگست کے دوران بر آمدات میں کمی حیرت انگیز ہے ، انہوں نے معا شی نمو کے آؤٹ آف دی باکس حل پر زور دیاکیو نکہ کو وڈ 19نے عالمی معیشت کے ساتھ پاکستان کے تجا رتی اور صنعتی شعبو ں کو بھی متا ثر کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.