Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 14 ہزار فائرفائٹرز بجھانے کی کوششوں میں مصروف

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کیلیفورنیا:   کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، دھوئیں نے سان فرانسسکو کے علاقے کا آسمان سرخی مائل کر دیا۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 14 ہزار فائر فائٹرز 28 بڑی جگہوں پر لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ مغربی علاقوں میں مزید 17 جگہوں پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔

اس سال اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبہ جل چکا ہے، 8 افراد اب تک ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکام نے غیر معمولی صورت حال کے پیش نظر ریاست میں موجود جنگلات پر مشتمل 18 نیشنل پارکس کو بند کر دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.