Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

شجر کاری میں آئندہ نسلوں کی بقا ، عوام بھرپور حصہ لیں :عاصم باجوہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(نیوزایجنسیاں )چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گرین اینڈ کلین پاکستان کیلئے سب مل کر شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ لیں ،شجر کاری سے متعلق بیان میں عاصم سلیم باجوہ کا کہناتھا کہ شجر کاری مہم آئندہ نسلوں کی بقاء کیلئے ہے ، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے شجر کاری مہم کو کامیاب بنانا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.