Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا، رواں سال مجموعی تعداد 16 ہو گئی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:  بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس سامنے آگیا، رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 16 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن ٹاؤن کی یونین کونسل میاں غنڈی میں 20 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ بچے کے خون کے نمونے 25 اور 26 جولائی کو لیے گئے تھے۔ بچے کا تعلق پولیو سے انکاری گھرانے خاندان سے ہے۔

واضح رہے بلوچستان میں پولیو مہم کے باوجود کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، رواں برس پولیو کے کیسز کی تعداد 16 ہو گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.