Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

گندم کی قیمت بڑھا کر آٹا سستا نہیں ہوسکتا،خواجہ حبیب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور؛ فلور ملز ایسوسی ایشن یونائیٹڈ گروپ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے گندم کی قیمت میں مزید100 سے 200 روپے من اضافے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گندم مہنگی کرنے کا مشورہ دینے والے مشیر حکومت اور عوام کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں                                1400روپے من گندم کئے بغیر آٹے کی قیمت میں کمی نا ممکن ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں کراچی اور کوئٹہ سے ملاقات کیلئے آئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

Leave A Reply

Your email address will not be published.