Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے سرورز پر بڑا سائبر حملہ ناکام

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہیکرز نے این ٹی سی کے سرورز پر حملہ کرکے مختلف محکموں کی ویب سائٹس حملہ کردیا، تاہم سائبر سیکیورٹی کے جامع نظام نے ہیکرز کا حملہ ناکام بنا دیا۔

 موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انکشاف کیا ہے کہ نیشنل ٹیکنالوجی کونسل کے سرورز پر ہیکرز کے حملے کی وجہ سے مختلف محکموں کی ویب سائٹس جزوی طور کےلیے معطل ہوگئی تھیں۔

وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی  نے بتایا کہ سائبر سیکیورٹی کے جامع نظام کی وجہ سے ہیکرز کا حملہ ناکام ہوگیا اور تمام ویب سائٹس کو تین گھنٹے کے مختصر ترین وقت میں فعال کردیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.