Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سعید بلوچ کے قتل کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری کی ہدایت

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے قمبرانی روڈ پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہےوزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کی مزمت کرتے ہوئے فائیرنگ سے بی این پی کے کارکن سعید احمد لہڑی کے جانبحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہےوزیراعلیٰ بلوچستان نے پولیس کو واقعہ میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی ہے وزیراعلءنے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.