Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہو گیا۔انٹر بینک میں ڈالر 67 پیسےمہنگا ہوگیا، جس کے بعد ڈالر 188 روپے20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز کرنسی ڈیلرزایسوسی ایشن کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1 روپے سے زائد مہنگا ہوا تھا، جس کے بعد ڈالر 187.55 پیسوں کی سطح پر پہنچا۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.