Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

انٹرپول کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی گرفتاری ، عینی خالد حکومت پر برس پڑیں

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : پاکستان کی معروف گلوکارہ عینی خالد اوورسیز پاکستانیوں کی انٹر پول کے ذریعے گرفتاری پر وفاقی حکومت پر برس پڑیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں عینی خالد نے لکھا کہ بظاہر پاکستان میں وفاقی حکومت مخالف ٹویٹ کیے جانے پر انٹر پول کے ذریعے بیرون ملک بسنے والے پاکستانیوں کے وارنٹ جاری کرے گی، نہیں جانتی کہ عالمی ادارے کے پاس اتنا فضول وقت ہے۔

اپنے ٹویٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ ٹھیک ہے اس معاملے میں براہِ کرم سب سے پہلے مجھے گرفتار کریں کیونکہ میں حکومت مخالف ٹویٹ کرنے سے نہیں روکوں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.