Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

ڈینیئل ویٹوری نے بابر کو بہترین بلے باز قرار دے دیا

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

آکلینڈ :  نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیئل ویٹوری نے بابر اعظم کو عالمی کرکٹ میں موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دے دیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیئل ویٹوری نے ای ایس پی این کرک انفو کے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں بات چیت کرتے ہوئے بابر اعظم کو اس وقت دنیا کا بہترین بلے باز قرار دیا ہے۔

لیجنڈری لیفٹ آرم سپنر کے مطابق بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز کے دوران اپنی شاندار پرفارمنس کے ساتھ اس وقت سب سے زیادہ ان فارم بلے باز ہیں۔ ویٹوری کا کہنا تھا کہ کھیل کے مختلف فارمیٹس کو مجموعی طور پر بیان کرنا مشکل ہے لیکن اس وقت بابر اعظم سب سے زیادہ انفارم بلے باز رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.