Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

راشد لطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ وابستہ ہوگئے

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔

راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کے پی ایل پاکستان سپر لیگ کے بعد دوسری بڑی لیگ ہے ، پہلا ایونٹ بہت زبردست رہا جس میں پاکستان کے ساتھ باہر سے بھی معروف کھلاڑیوں نے حصہ لیا، لیگ کو جوائن کرنے کا مقصد نوجوان کرکٹرز کو سامنے لاکر انہیں خود کو منوانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

انہوں نے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کے طور پر سیزن ٹو کے لیے لیگ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے ۔واضح رہے کہ راشد لطیف پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کے ساتھ ساتھ قومی ٹیم کے بہترین وکٹ کیپر بھی رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.