Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کمزور پروٹیز کو شکست دیدی

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 4 وکٹ سے شکست دیدی۔ 

جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 188 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان نے محمد رضوان نے شاندار اننگز کی بدولت مطلوبہ ہدف ایک گیند قبل حاصل کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.