Daily Mashriq Quetta Urdu news, Latest Videos Urdu News Pakistan updates, Urdu, blogs, weather Balochistan News, technology news, business news

پاکستان میں جس جگہ بھی شفاف الیکشن ہوگا، ووٹ نواز شریف کا ہی نکلے گا: مریم اورنگزیب

0

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں جس جگہ بھی شفاف الیکشن ہوگا، ووٹ نواز شریف کا ہی نکلے گا، نواز شریف نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا۔

ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے موٹر وے، معاشی ترقی، روزگار، امید اور روشنی دی، مسائل کی بنیادی وجہ ووٹ چوری، آٹا، چینی، بجلی، گیس ،دوائی چورمافیا ہے جس کے سہولت کار عمران صاحب ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.